• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: رینجرز کی کارروائی، دکان میں چھپایا گیااسلحہ برآمد

Karachi Rangers Weapons Hidden In Shop
کراچی کے علاقے نیو کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرکے دکان میں چھپایاگیا اسلحہ برآمد کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ ایم کیوایم لندن کےشرپسند نےبدامنی پھیلانےکیلئےچھپایاتھا، برآمد کیےجانےوالےاسلحے میں 4 ایل ایم جی اور 2 ایس ایم جی شامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق اسلحے میں ایک پستول، 80 ایم ایس جی راؤنڈ، 30 بور کے10 راؤنڈ،2 عدد 30 بورمیگزین بھی شامل ہیں۔

رینجرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دہشت گردی کی روک تھام کیلئےرینجرزکا ساتھ دیں، دہشت گرد عناصر کی اطلاع رینجرزچوکی، مددگار واٹس ایپ یاہیلپ لائن پر دیں۔
تازہ ترین