• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیشکش کرنے والا حمزہ شہباز کا دوست ہے، عمران خان

Offer Is Hamzas Friend Imran Khan
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں آفر کرنے والا حمزہ شہباز کا دوست ہے ۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ کے میزبان اور سینئر صحافی حامد میر سے گفتگو میں مزید کہا کہ پاناما لیکس پر خاموش ہونے کے لیے 10ارب روپے کی آفر ہونے کے بیان پر قائم ہیں۔

عمران خان نے بتایا کہ آفر کرنے والے نے ان کے دوست کو دبئی میں کہا کہ عمران خان کو یہ پیشکش کریں۔
تازہ ترین