• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور انسداد پولیو مہم کا دوسرادن،9لاکھ بچوں نے قطرے پیئے

Second Day Of Anti Polio Campaign In Peshawar 9 Lakh Children Vaccinated
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز9لاکھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں 3روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 56لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا۔

انسداد پولیو مہم کے لئے 20ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،دوسرے روز 9لاکھ بچوں کومرض سے بچائو کے قطرے پلائے گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق افغان مہاجرین کے 76 کیمپوں میں بھی بچوںکو پولیو سےبچاو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔
تازہ ترین