• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Gold Price Reduction Of 100 Rupees Per 10gram

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا اثر پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی تولہ قیمت 100 کم ہو کر 50100 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کم ہو کر 42942 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 1234 ڈالر ہوگئی۔

تازہ ترین