• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر نے جنرل فرانسوا کو آرمی چیف مقرر کر دیا

French President Names Franso Lecointre New Armed Forces Chief

 فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں نے جنرل فرانسوا Lecointre کو نیا آرمی چیف تعینات کیا ہے ان کی تقرری پیئر ڈی ویلیئرز کے استعفیٰ کے بعد چند گھنٹے میں ہی عمل میں آگئی۔

فرانس آرمی چیف Pierre Villiers نے فرانس کے قومی دن کے موقع پر واضح کردیا تھا کہ موجودہ بجٹ کے ساتھ وہ کام جاری نہیں رکھ سکتے لہٰذا بدھ کے روز انہوں حکومت کے طرف جواب نہ ملنے پر اور بجٹ میں اضافہ نہ ہونے پر اپنے منصب سے استعفیٰ دےدیا ۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں نے ان کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ نئے آرمی چیف کی تقرری کا اعلان کیا ۔

تازہ ترین