• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی بے نقاب ہونے والی بد دیانتی حیران کن ہے، عمران خان

The Prime Ministers Exposure Is Surprising Imran Khan

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے وزیر اعظم اور ان کے وزیروں کی بے نقاب ہونے والی بددیانتی انتہائی حیران کن ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ان کے لالچ سے تو ہم واقف ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہاں تو سارے ہی جیب میں اقامے لے کر گھوم رہے ہیں۔

انہوں نے اماراتی مرکزی بینک سے مطالبہ کیا کہ وہ غیر رہائش پذیر افراد کے کھاتوں کی تفصیلات ظاہرکرے۔

 

تازہ ترین