• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلند و بالا اونچی چٹانوں پر کوہِ پیمائی کرنا کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس کے لیے بہادر سے بہادر انسان کو بھی بیحد دل گردے سے کام لینا پڑتا ہے۔

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے 47سالہ مہم جُو نے کوہِ پیمائی کا شوق پورا کرنے کے لئے عمودی چوٹی کا انتخاب کیا۔

یہ ماہر کوہِ پیما اسکاٹ لینڈ کے جزیرےپر واقعے دنیا کی خطرناک ترین عمودی چٹان پر پہنچا اورہزاروں فٹ بلند بلندی سَر کرنے کی ٹھان لی۔

عمودی چٹان پر چڑھتے ہوئے کلائمبر کو نہ صرف دشوار ترین راستوں سے گزرنا پڑا بلکہ تیز رفتار سمندری ہواؤں اور جھکڑوں کا بھی مقابلہ کرناپڑا جسے کامیابی سے مکمل کر کے اس دُھن کے پکے مہم جُو نے اپنی مہارت کا ثبوت پیش کر دیا اور دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔

 

تازہ ترین