• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Chocolate In Sydney Chocolate Blues Funeral

بچے ہوں یا بڑے چاکلیٹ کے شیدائی دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں جن کے منہ میں چاکلیٹس دیکھتے ساتھ ہی پانی آنا شروع ہوجاتا ہے۔

ایسے تمام چاکلیٹ کے دیوانوں کے لیے تازہ خوشخبری یہ ہے کہ آسٹریلوی شہر سڈنی میں بہترین اور اعلیٰ معیار کی چاکلیٹس کا میلہ سجادیا گیا ہے۔

اس چاکلیٹ شومیں اعلیٰ پائے کی چاکلیٹ تیارکرنیوالی کمپنیوں کی پراڈکٹس رکھی گئی ہیں جویہاں آنے والے مہمانوں کو کوکا اور اسکے مختلف فلیورزکی پہچان کرواتے ہوئے چاکلیٹ کے بارے میں ان کانظریہ بدلنے کی کوشش کرتے ہیں. جبکہ چاکلیٹ کے مختلف فلیورز اور مختلف ڈشیز میں اس کا استعمال بھی دکھایا۔

صرف یہی نہیں بلکہ ماہر شیفس مختلف اقسام کی چاکلیٹ اور چاکلیٹ سے تیار کردہ ڈشیز بھی تیار کرنے میں مصروف دکھائی دئیے جبکہ گفٹ شاپ پر بھی چاکلیٹ لورز کا رش دکھائی دیا۔

تازہ ترین