• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختلاف رائے ہوتا ہے جو کبھی میڈیا پر بھی آ جاتا ہے، خواجہ آصف

There Are Differences That Sometimes Appear On Tv Khawaja Asif

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی وزارت داخلہ پر ملبا کیوں ڈالا جا رہا ہے؟ صحافی نے وزیر خارجہ سے سوال کرلیا، خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے ہیں اور کبھی کبھی میڈیا پر بھی آجاتے ہیں۔

پرویز مشرف کو بیرون ملک بھیجنے کے سوال پر بولے کہ سابق صدر تاریخ کے کوڑے دان میں جا چکے ہیں، ان کے بارے میں سوال کر کے اوقات سے زیادہ اہمیت نہ دی جائے ۔

صحافی نے وزیر خارجہ خواجہ آصف سے سوال کیا کہ چوہدری نثار کی وزارت داخلہ پر ملبا کیوں ڈالا جا رہا ہے؟

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ن لیگی رہنماؤں کی جانب سے چوہدری نثار کی وزارت داخلہ پر ملبا ڈالے جانے کے سوال پر کہا کہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے ہیں اور کبھی کبھی میڈیا پر بھی آجاتے ہیں۔

پرویز مشرف کو بیرون ملک بھیجنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ سابق صدر تاریخ کے کوڑے دان میں جا چکے ہیں، ان کے بارے میں سوال کر کے اوقات سے زیادہ اہمیت نہ دی جائے۔

تازہ ترین