• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Decreases In Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی دیکھی جارہی ہے۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 190 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے جس سے انڈیکس 42 ہزار 900 کی سطح سے نیچے آگیا ہے۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں مزید مندی آئی اور انڈیکس 544 پوائنٹس کمی کے ساتھ 42 ہزار 534 پوائنٹس پر ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی مندی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس میں اتار چڑھاؤ رہا جب کہ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

تازہ ترین