• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین : آرٹسٹ کا انڈوں کو تراشتے ہوئے خوبصورت نقش و نگاری

دنیا میں با صلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کو دنگ کردے۔

چین سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک با صلاحیت فنکارنے اپنے فن کا انوکھا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈوں کو مختلف انداز میں تراشتے ہوئے دیدہ زیب اور خوبصورت نقش و نگاری کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

انڈوں پر خوبصورتی سے پینٹنگ کرنے اور تراشنے کے ماہر اس فنکارکے انوکھے فن کو دیکھ کر کوئی بھی شخص داد دئیے بنا نہیں رہ سکتا۔

تازہ ترین