• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کا ڈینگی سے جاں بحق افراد کو 10 لاکھ فی کس دینے کا مطالبہ

Jui Demand Give One Million Rupee Each For Dengue Victims

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا امان اللہ حقانی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈینگی سے جاں بحق افراد کو 10، 10 لاکھ روپے اور مریضوں کو 50، 50 ہزار روپے دیے جائیں ۔

گرینڈ خلیل جرگہ کے ارکان نے پشاور پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران حکومت کو 5 دن کی ڈیڈ لائن دی ۔

جرگہ نے پیر کو یونی ورسٹی روڈ پر احتجاج کرنے کا اعلان بھی کیا، جرگہ کے ارکان کا کہنا تھا کہ ڈینگی کے مسئلے کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا۔

تازہ ترین