• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی سائنس فکشن فلم ’ونٹرڈریم 2307‘کا پہلا ٹریلر جاری

سائنس فکشن فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن سے بھرپور نئی ہالی ووڈ فلم’ونٹرڈریم 2307‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جوئے کرٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سال 2307کے گرد گھوم رہی ہے جب ایک باغی روبوٹ کو پکڑنے کے لیے خصوصی مشن پر ایک ٹیم روانہ کی جاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں پال سدھو،برینڈن کولز،ایریل مز،کیلسی واٹسن، ٹموتھے لی اور ہارووڈ گورڈن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

کینتھ کے مارٹینز اور اسکاٹ ڈونلے کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 6اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین