• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف نے آج عدلیہ کو للکارا:شیخ رشید

Nawaz Sharif Challenged Court Today Shaikh Rasheed

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پریس کانفرنس اداروں کے خلاف تھی،انہوں نے آج عدلیہ کو للکارا۔

نوازشریف کی آج کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف نے اپنے سیاسی تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی۔

شیخ رشید کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر نواز شریف این اے ون ٹوئنٹی کو ٹیسٹ کیس کہتے ہیں تو پھر سارے ملک میں یہ ٹیسٹ کروالیں۔

تازہ ترین