• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان کے دار الحکومت ٹوکیو میں کارڈرفنٹنگ چیمپئن شپ کاانعقاد کیا گیا جس میں جاپان سمیت14مختلف ممالک سے24 ماہر ڈرائیورز نے حصہ لیا ۔

2روزہ اس مقا بلے کے دوران ما ہر ڈرا ئیور وں نے انتہائی تیزر فتار ی سے ڈرفٹنگ کر تے ہو ئے اسٹیر نگ اور ایکسلریٹر پر قابورکھنے کا شا ندار مظا ہر ہ کیا ۔

کار ڈرفٹنگ کے اس مقابلے کو دیکھنے کے لیے ایڈونچر اور تھر ل کے ہزاروں شا ئقین بھی یہاں موجودتھے جوڈرائیورز کی مہارت کا بھرپور لطف اٹھاتے نظر آئے اور بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے ڈرفٹرز کو خوب داددی۔

مقابلے کے دوران منعقد کیے جانے والے کئی راؤنڈز کے بعد شاندار کارکردگی دکھانے والے روسی ڈرائیور ارکاڈی کو فاتح قرار دیاگیا۔

تازہ ترین