• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں قبل ازوقت انتخابات میں پولنگ جاری ہے۔ وزیراعظم شنزوایبےنےتیزی سےگرتی مقبولیت کےسبب قبل ازوقت انتخابات کااعلان کیاتھا۔

شنزوایبےکامقابلہ ٹوکیوکےمقبول گورنریوریکوکوائکی سےہے۔تاہم لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماشنزوایبےکےدوبارہ وزیراعظم منتخب ہونےکاامکان ہے۔

اندازہ لگایا گیا ہے کہ 465 نشستوں والے ایوان زیریں میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی 300 تک سیٹیں حاصل کرسکتی ہے جبکہ اْن کی حریف 2 اپوزیشن جماعتیں’پارٹی آف ہوپ‘ اور’ کانسٹیٹیوشنل ڈیموکریٹک پارٹی ‘کو 50،50 نشستیں حاصل ہونے کی امید ہے۔

شنزوایبےایک بارپھرانتخاب جیتے تو وہ طویل ترین عرصےتک برسراقتداررہنےوالےجاپان کےوزیراعظم بن جائیں گے۔

تازہ ترین