• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج کے جوان امن مشنز میں موثر کردار ادا کررہے ہیں،آئی ایس پی آر

Pak Army Personnel Are Playing Effective Role In Peace Missions Ispr

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ دنیامیں قیام امن کے لئے پاک فوج کےجوان امن مشنز میں موثرکرداراداکر رہےہیں۔

آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق اس وقت پاک فوج کے6000 جوان اقوام متحدہ امن مشنز میں شریک ہیں۔پاکستان اقوام متحدہ کی جانب سے کانگو بھیجے گئے امن مشن کا حصہ بنا۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان نے 1960 میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شمولیت اختیار کی،پاک فوج اب تک اقوام متحدہ کے 43 امن مشنز کا حصہ بن چکی ہے۔

 

تازہ ترین