• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کو دوسرا گھر قرار دے دیا

I Enjoy Coming To Bangladesh It Is My Second Home Afridi

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔

بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر نے ’’گلی کرکٹ‘‘ کے فروغ کے لئےتاریخی مقام لال باغ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آفیشلز اور آرگنائزرز کی ٹیم کے خلاف میچ بھی کھیلا ۔

کھیلکے بعد پلیئرز نے مداحوں میں ٹیم کی جرسیاں، کیپس اور بیٹ تقسیم کیے۔

اس موقع پربوم بوم آفریدی نے کہا کہ بنگلا دیشی مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت، عزت اور سپورٹ کے باعث بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیتا ہوں، ہر بار یہاں آ کر کھیلنے میں لطف آتا ہے۔

 

تازہ ترین