• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں

Kendall Jenner Became Most Earning Money Of Fashion Model

امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔

انہوں نے برازیلین ماڈل جزیل بن چن سے 15 سالہ اعزاز چھین لیا،سب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔

امریکی فیشن ماڈل کینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی، فوربز کی فیشن ماڈل فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئیں۔

انہوں نے ایک سال میں تقریباً سوا دو ارب روپے کما کر گیزیل بشین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

کینڈل جینر کی فیشن شوز کے علاوہ ٹی وی ریئلٹی شو ملبوسات اور سوشل میڈیا پروموشنز سے حاصل ہونے والی آمدنی شامل ہے۔

برازیلین ماڈل جزیل بن چن 15سال میں پہلی باراس فہرست میں دوسرے نمبر پر آئی ہیں، جن کی آمدنی تقریباً ایک ارب 7کروڑ 50لاکھ رہی۔

تازہ ترین