• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دپیکا پڈوکون کے خاندان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

Deepika Padukone Family Security Increased

فلم”پدماوتی“کے تنازع کے باعث بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے خاندان والوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

Pamavati-222

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کرناٹکا کی حکومت نے دپیکا پڈوکون کو انتہا پسند ہندؤئوں کی جانب سے جان سے مار دینے کی دھمکیاں موصول ہونے اور ان کے سر کی دس کروڑ روپے قیمت مقرر کئے جانے کے بعد بنگلورو میں ان کی اور ان کے خاندان والوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

Pamavati333

دپیکا کے والد سابق بیڈ منٹن چمپیئن پرکاش پڈوکون بیڈ منٹن کوچنگ اکیڈمی چلاتے ہیں،ان کے خاندان کے دیگر افراد میں دپیکا کی ماں اجالا،بہن انیشا اور دادی عالیہ شامل ہیں ۔

تازہ ترین