• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روانڈا میں سائیکل ریس کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد

افریقی ملک روانڈا میں سائیکل ریس کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیابھر سے آئے کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیااور طویل ٹریک سائیکل چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی روانڈا میں منعقد کی جانے والی اس 819کلو میٹر طویل سائیکلنگ ریس میں افریقہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے75 ماہر سائیکلسٹ نے حصہ لیا اور سائیکل چلاتے ہوئے نہ صرف اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔

مختلف مراحل پر مشتمل اس آٹھ روزہ مقابلے کوافریقہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے اپنے نام کرلیا۔

 

تازہ ترین