• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی جانباز کا 128 فٹ بلند آبشار پر کائیکنگ کا مظاہرہ

خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین منچلوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے تاہم ان میں سے کچھ سر پھرے اپنے شوق پورا کرنے کیلئے خطرناک راستوں کا سفر بھی با آسانی کر لیتے ہیں اور ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ نہ صرف دیکھنے والے حیران رہ جائیں بلکہ عالمی ریکارڈ بھی قائم دیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس برطانوی خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو کاایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے میکسیکو کی بلند آبشار پر پہنچ گیا ہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے Bren Ortonنامی کائیکر نے 128فٹ بلندبگ بنانا آبشار پرنہ صرف کائیکنگ کا شوق پورا کیا بلکہ بلندو بالا آبشار سے کائینگ کا نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

 

تازہ ترین