• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی لیونی کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا

Sunny Leones Wax Statue To Be Unveiled At Madame Tussauds Delhi

امیتابھ بچن اور انیل کپور سمیت دیگرسیلبریٹیز کے بعد اب سنی لیون کا مومی مجسمہ بھی نئی دہلی میں مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مادام تساؤ لندن کی ٹیم نےمجسمے کی تیاری کے لئے ممبئی میں سنی لیونی کی تصاویر اور ضروری تفصیلات جمع کیں۔

اس موقع پر سنی لیون نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مادام تساؤ میوزیم کے اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیااور کہا کہ میرے لئے یہ منفرد اور یادگار تجربہ ہے۔

سنی لیون کا مجسمہ سال کے آخرتک میوزیم کی زینت بنے گا۔

تازہ ترین