• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرونی مشکلات کے باوجود شرح نمو کی رفتار بہتر رہی ، اسٹیٹ بینک

Growth Rate Remained Better Despite External Difficulties State Bank

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بیرونی مشکلات کے باوجود رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں شرح نمو کی رفتار بہتر رہی۔

اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ سہ ماہی رپورٹ کے مطابق برآمدات اور زرعی قرضوں کی تقسیم میں اضافہ ہوا ہے ۔

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اشیاءسازی نے 10 فیصد کی بلند نموحاصل کی،رپورٹ کے مطابق اعداد وشمارمعیشت میں مجموعی طلب ورسد کےمزید مستحکم ہونےکااشارہ دیتےہیں۔

رپورٹ کے مطابق فصلوں کےرواں مالی سال کے اہداف پورےہوئے بلکہ پیداوار اہداف سےآگے رہی، اجناس کےشعبوں کی کارکردگی نےخدمات کے شعبے پربھی مثبت اثرڈالا۔

تازہ ترین