• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکلات ختم کرنے کے لیے یوکرین میں رنگوں کی بارش


اب زندگی کی مشکلات،پریشانیوں اور تناؤ سے دور بھاگنے کے بجائے اپنی زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے دوڑ لگائیں۔

ایسا ہی ایک ایونٹ گذشتہ دنوں یوکرین کے دار الحکومت کیف میں منعقد کیا گیا جس میں حصہ لینے والے ہزاروں افراد نے دوڑتے ہوئے اپنے ساتھیوں کو مختلف رنگوں میں جی بھر کر نہلایا اور لطف اندوز ہوئے۔

ہزاروں افراد نے اس رنگا رنگ چھٹی سالانہ کلر ریس میں دوڑتے ہوئے نہ صرف قوس و قزاح کے رنگوں کو ایک دوسرے پر پھینک کر اپنے غموں کو بھلانے کی کوشش کی بلکہ اس سے حاصل ہونیوالی آمدنی فلاحی مقاصد میں استعمال کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

تازہ ترین