• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلی، ملک کے70فیصد علاقے میں قحط کی صورتحال


بارشوں کی کمی کےباعث چلی کو60 سال کےعرصے میں اب تک کی بدترین خشک سالی کاسامنا ہے۔

بارشیں نہ ہونے سے ندی نالے خشک ہوچکے ہیں، مویشیوں کاچارہ بننے والا سبزہ سوکھ کرختم ہورہا ہے۔

خراب صورتحال کے باعث مویشیوں کوقحط زدہ علاقوں سے کم متاثرہ علاقوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین