ایران امریکا جنگ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال

  • بحرین کی جانب بڑھنے والے ایرانی ڈرونز کو فضا میں تباہ کردیا، سینٹکام
  • ایران کا بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم پر حملہ
  • امریکی و اسرائیلی فوجی اڈوں کے قریب ڈیم اور بجلی گھر بھی فوجی اہداف تصور ہوں گے: ایران کی وارننگ
  • پینٹاگون کو ایران کی دھمکیاں نظر انداز کرنا مہنگا پڑ گیا: امریکی فوجی افسر
ایران امریکا جنگ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال
  • Friday Nov 20 2026 | 11:10 PM

    ایران کے جزیرہ قشم میں امریکا کا میزائل حملہ

    ویب ڈیسک

    ایران کے جزیرہ قشم میں امریکا نے میزائل حملہ کیا ہے، میزائل حملے میں تاحال نقصان کی کوئی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔

    ایران کے جنوبی جزیرے قشم کی فضا میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، نیم سرکاری خبر رساں اداروں نے جزیرے پر میزائل گرنے کی اطلاع دی ہے۔

    مزید پڑھیے:۔


  • Friday Nov 20 2026 | 10:20 PM

    جوہری جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، ایسی جنگ ہونی نہیں چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

    ویب ڈیسک
    جوہری جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، ایسی جنگ ہونی نہیں چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

    ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جوہری جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، ایسی جنگ ہونی نہیں چاہیے۔ امریکا، روس اور چین جوہری خطرات میں کمی کےلیے مذاکرات پر متفق ہیں۔

    وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران ڈیل کا خواہش مند ہے، جو ہمیں قبول ہوگی ہم وہ ڈیل کریں گے۔ امریکا ایک حقیقی معاہدہ چاہتا ہے۔

    مزید پڑھیے:۔

  • Friday Nov 20 2026 | 10:19 PM

    یمن کی بندرگاہ حدیدہ پر سعودی فوجی اتحاد کا بڑا حملہ، ایندھن کے ذخائر نشانہ بنے

    ویب ڈیسک

    یمن کی بندرگاہ حدیدہ پر سعودی فوجی اتحاد نے بڑا حملہ کیا ہے۔ بندرگاہ پر بنے ایندھن کے ذخائر اس حملے کا نشانہ بنے ہیں۔

    یہ بندرگاہ حوثی ملیشیا کے کنٹرول میں ہے اور اسے حوثی اکثریتی علاقوں کو خوراک اور ایندھن کی فراہمی کا سب سے بڑا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

    اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ بندرگاہ کے ان مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے، جہاں سے ہتھیاروں، بالخصوص میزائلوں کی اسمگلنگ ہوتی ہے۔

    مزید پڑھیے:۔

  • Friday Nov 20 2026 | 07:25 PM

    یمن اور سعودی عرب میں شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں کیخلاف آپریشن شروع کر دیا، ترکی المالکی

    ویب ڈیسک
    یمن اور سعودی عرب میں شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں کیخلاف آپریشن شروع کر دیا، ترکی المالکی
    میجر جنرل ترکی المالکی۔فوٹو: فائل

    یمن جنگ میں عرب مشترکہ فورسز کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ یمن اور سعودی عرب میں شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا۔

    عرب میڈیا کے مطابق ریاض سے جاری بیان میں عرب مشترکہ فورسز کے ترجمان نے کہا فوجی آپریشن کے دوران دہشت گرد حوثی ملیشیا کی اہم عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ 

    مزید پڑھیے: 

  • Friday Nov 20 2026 | 07:02 PM

    سعودی فوجی اتحاد، حوثی ملیشیا کی ایک دوسرے کی بندرگاہوں پر حملے کی دھمکیاں

    ویب ڈیسک
    سعودی فوجی اتحاد، حوثی ملیشیا کی ایک دوسرے کی بندرگاہوں پر حملے کی دھمکیاں

    سعودی فوجی اتحاد اور حوثی ملیشیا نے ایک دوسرے کی بندرگاہوں پر حملے کی دھمکیاں دے دیں۔

    مزید پڑھیے:

  • Friday Nov 20 2026 | 03:31 PM

    میزائلوں کی تعیناتی پر ایران کو کسی پابندی کا سامنا نہیں: بریگیڈیئر جنرل علی بلالی

    ویب ڈیسک
    جنگ نیوز

    کمانڈر پاسدارانِ انقلاب کے سینئر مشیر کے مطابق حکم ملنے کی صورت میں میزائلوں کو نئے جغرافیائی علاقوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے:

  • Friday Nov 20 2026 | 03:27 PM

    سربراہ موساد کا ایران پر دوبارہ امریکی فضائی حملوں پر زور

    ویب ڈیسک
    سربراہ موساد کا ایران پر دوبارہ امریکی فضائی حملوں پر زور

    اسرائیل بدستور ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کے اپنے ہدف پر قائم ہے۔

    مزید پڑھیے:

  • Friday Nov 20 2026 | 02:49 PM

    ایران جنگ جھوٹ پر مبنی ہے: امریکی سینیٹر

    ویب ڈیسک
    ایران جنگ جھوٹ پر مبنی ہے: امریکی سینیٹر

    برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی بنیادی وجہ اسرائیل کا دباؤ ہے۔

    مزید پڑھیے:

  • Friday Nov 20 2026 | 12:53 PM

    ریاض ٹاور پر حوثیوں کا حملہ: مصر، قطر و کویت سمیت کئی ممالک کی مذمت

    ویب ڈیسک
    ریاض ٹاور پر حوثیوں کا حملہ: مصر، قطر و کویت سمیت کئی ممالک کی مذمت

    مصری وزارتِ خارجہ کے مطابق شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔

    مزید پڑھیے:

  • Friday Nov 20 2026 | 12:45 PM

    معلوم نہیں تھا کہ اسرائیلی سفیر امریکی فوج کے کمانڈر انچیف ہیں: عباس عراقچی

    ویب ڈیسک
    معلوم نہیں تھا کہ اسرائیلی سفیر امریکی فوج کے کمانڈر انچیف ہیں: عباس عراقچی

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے اسرائیلی سفیر کے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

    مزید پڑھیے:

1 2 3 Next