ایران اور امریکا کے پھر ایک دوسرے پر حملے، خطے کی صورتحال پر تازہ تفصیلات

  • ٹرمپ کا ایران کیخلاف ’نہ جنگ نہ امن‘ کی کیفیت برقرار رکھنے کا منصوبہ
  • پر امید ہیں کہ امریکا ایران مذاکرات کی طرف واپس آئینگے: پاکستان
  • امریکا کو پچھتاوا ہونے تک اسکی افواج پر حملے جاری رہینگے: ایران
  • ایران کے کویت، بحرین، اردن، عراق میں امریکی اڈوں پر حملے
  • پاسداران کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی
  • کوئی طاقت اگر قتل و غارت کرے تو وہ شیطان ہے: قالیباف
  • ایک ایرانی ڈرون رہائشی کمپلیکس سے ٹکرایا: کویتی حکام
  • امریکی حملوں میں پاسداران انقلاب کے 4 اہلکار شہید
ایران اور امریکا کے پھر ایک دوسرے پر حملے، خطے کی صورتحال پر تازہ تفصیلات
  • Wednesday Sep 02 2026 | 02:56 PM

    پاکستان پر امید ہے کہ امریکا ایران مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے: دفترِ خارجہ

    ویب ڈیسک
    پاکستان پر امید ہے کہ امریکا ایران مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے: دفترِ خارجہ

    ترجمان نے کہا کہ موجودہ کشیدگی تشویشناک اور ناپسندیدہ ہے، تاہم پاکستان امن عمل سے مایوس نہیں ہوا۔

    مزید پڑھیے:

  • Wednesday Sep 02 2026 | 02:19 PM

    امریکی حملوں میں پاسداران انقلاب کے 4 اہلکار شہید

    ویب ڈیسک
     امریکی حملوں میں پاسداران انقلاب کے 4 اہلکار شہید

    جنوبی ایران میں ایک شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں 5 شہری بھی شہید ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے:

  • Wednesday Sep 02 2026 | 02:03 PM

    کوئی طاقت اگر قتل و غارت کرے تو وہ شیطان ہے: محمد باقر قالیباف

    ویب ڈیسک
    کوئی طاقت اگر قتل و غارت کرے تو وہ شیطان ہے: محمد باقر قالیباف

    ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ میناب اسکول کے بچوں اور لامرد اسپورٹس ہال میں بچوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔

    مزید پڑھیے:

  • Wednesday Sep 02 2026 | 01:49 PM

    ایک ایرانی ڈرون رہائشی کمپلیکس سے ٹکرایا ہے: کویتی حکام

    ویب ڈیسک
    ایک ایرانی ڈرون رہائشی کمپلیکس سے ٹکرایا ہے: کویتی حکام

    پاسدارانِ انقلاب کے مطابق کویت کے علی السالم ایئر بیس پر میزائل اور ڈرون حملے میں کئی امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے:

  • Wednesday Sep 02 2026 | 11:03 AM

    ایران کے کویت، بحرین، اردن، عراق میں امریکی اڈوں پر حملے، کئی ہیلی کاپٹر و درونز تباہ

    ویب ڈیسک
    ایران کے کویت، بحرین، اردن، عراق میں امریکی اڈوں پر حملے، کئی ہیلی کاپٹر و دورنز تباہ

    پاسدارانِ انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ اردن کے کیمپ تیتن میں امریکی بحریہ کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے، کیمپ تیتن پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔

    مزید پڑھیے:

  • Wednesday Sep 02 2026 | 10:06 AM

    مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے ایران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کر رہے: ٹرمپ

    ویب ڈیسک
    مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے ایران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کر رہے: ٹرمپ

    امریکی صدر نے نے سوال اٹھایا ہے کہ ایرانی عوام کب اٹھ کھڑے ہوں گے اور مزاحمت کریں گے؟

    مزید پڑھیے:

  • Wednesday Sep 02 2026 | 09:54 AM

    ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی

    ویب ڈیسک
    ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی

    جنرل یداللّٰہ جوانی نے بالخصوص کویت، بحرین اور اردن کا نام لیتے ہوئے انہیں ایرانی جوابی حملوں کی دھمکی دی ہے۔

    مزید پڑھیے:

  • Wednesday Sep 02 2026 | 09:41 AM

    امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

    ویب ڈیسک
    امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

    ترجمان خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹرز کے مطابق حالیہ حملوں میں امریکی کمانڈرز اور فوجیوں کی ایک قابلِ ذکر تعداد ہلاک اور زخمی ہوئی۔

    مزید پڑھیے:

  • Wednesday Sep 02 2026 | 09:35 AM

    ایران پر محدود حملے، ٹرمپ کا ’نہ جنگ نہ امن‘ کی کیفیت برقرار رکھنے کا منصوبہ

    ویب ڈیسک
    ایران پر محدود حملے، ٹرمپ کا ’نہ جنگ نہ امن‘ کی کیفیت برقرار رکھنے کا منصوبہ

    عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکام ایسی حکمتِ عملی پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت ایران کے خلاف وقفے وقفے سے محدود فوجی حملے کیے جائیں تاہم مکمل جنگ سے گریز کیا جائے۔

    مزید پڑھیے:

  • Wednesday Sep 02 2026 | 08:54 AM

    امریکی، ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید 1 فیصد اضافہ

    ویب ڈیسک
    امریکی، ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید 1 فیصد اضافہ

    ان تازیہ حملوں کے تبادلے کے بعد تیل کی رسد میں ممکنہ تعطل کے خدشات بڑھ گئے۔

    مزید پڑھیے: