• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کو برآمدات کیلئے مقامی کرنسی کے استعمال پر غور

اسلام آباد(خبرایجنسی)افغانستان کو برآمدات کیلئے مقامی کرنسی کے استعمال پر غور،تجارت آسان بنانے کیلئے حکومت نے پاکستانی روپے میں تازہ پھل، سبزیاں، گوشت اور مچھلی برآمدکی اجازت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق برآمدات میں رکاوٹوں کے خوف سے حکومت نے اصولی طور پر مختلف آپشنز پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں بینکنگ چینلز کے ذریعے قابل تجارت کرنسی کی عدم دستیابی کی وجہ سے زمینی راستوں پر افغانستان کو مقامی کرنسی میں اضافی اشیا کی برآمد کی اجازت دینا شامل ہے۔

تازہ ترین