• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سنٹرل جیل اڈیالہ کاضعیف العمرقیدی ہسپتال میں انتقال کرگیا۔ جیل ذرائع کے مطابق خیبرپختون خواسے تعلق رکھنے والا منشیات کیس کاقیدی 70سالہ مشرف پیرکو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال راولپنڈی میں دم توڑگیا جہاں وہ علالت کی وجہ سے زیرعلاج تھا ۔
تازہ ترین