• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ میں محنت کش سیڑھی سے گرکرجاں بحق ہو گیا۔ایس ایچ او طارق گوندل نے بتایاکہ ضلع بھکر کارہائشی 42سالہ محمدرحمان گلریزچوکی کے علاقہ میں سیڑھی لگاکرمکان کی دیوارپررنگ کررہاتھاکہ اس دوران ایک گاڑی قریب سے گزری جس سے وہ توازن برقرارنہ رکھتے ہوئے نیچے آگرا اورشدید زخمی جس سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔
تازہ ترین