• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائدآبادد مرغی خانہ پل کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم نوجوان جاں بحق اور 2 افراد شدیدزخمی ہو گئے ، پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی عمر25سال ہے ، زخمیوں میں 24سالہ لاریب اور21سالہ وسیم شامل ہیں ۔

تازہ ترین