ٹک ٹاک پر ان دنوں ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک بلی کو بوڑھے کتے کو سیڑھیوں سے دھکا دیتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو میں پالتو بلی کو گھر میں پلنے والے بوڑھے کتے کو دھکا دیتے اور اس وجہ سے کتے کو سیڑھیوں سے گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں بلی کو پیچھے سے کتے کی پچھلی ٹانگ کو پنجے سے دھکا دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جس کی وجہ سے کتے کا توازن بگڑا اور وہ رگڑتا ہوا زمین پر آگیا۔