• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ولیمے کے لیے دلہن نے ہلکے ہرے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا، فوٹو، سوشل میڈیا
ولیمے کے لیے دلہن نے ہلکے ہرے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا، فوٹو، سوشل میڈیا

مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اور مرکزی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزاے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ گزشتہ شب جاتی امرا میں منعقد کی گئی۔

جنید صفدر کی دعوت ولیمہ پر جاتی امرا کو برقی قمقموں سے خوبصورتی سے سجایا گیا تھا، دعوت ولیمہ میں شہبازشریف، حمزہ شہباز سمیت خاندان کے قریبی عزیز و اقارب شریک ہوئے۔

جاتی امرا میں منعقدہ ولیمے کی پُروقار تقریب میں مریم نواز کو گہرے نیلے رنگ کے خوبصورت جوڑے میں دیکھا گیا۔

دلہے نے اپنے اس بڑے دن کے لیے براؤن شیروانی اور دلہن نے ہلکے ہرے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا۔

جنید صفدر کے دعوت ولیمہ میں مہمانوں کی تواضع مٹن قورمہ ،چکن بریانی ،سوپ اور گاجر کے اسپیشل حلوے سے کی گئی۔

شریف خاندان کی تصاویر سامنے آئیں جو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔

ولیمے میں جنید صفدر اور عائشہ سیف، فوٹو، سوشل میڈیا
ولیمے میں جنید صفدر اور عائشہ سیف، فوٹو، سوشل میڈیا


دلہا دلہن فوٹوگرافر کو پوز دیتے ہوئے، فوٹو، سوشل میڈیا
دلہا دلہن فوٹوگرافر کو پوز دیتے ہوئے، فوٹو، سوشل میڈیا
کیپٹن (ر) صفدر، شہباز شریف اور مریم نواز ایک ساتھ، فوٹو، سوشل میڈیا
کیپٹن (ر) صفدر، شہباز شریف اور مریم نواز ایک ساتھ، فوٹو، سوشل میڈیا
دلہا جنید صفدر، فوٹو، سوشل میڈیا
دلہا جنید صفدر، فوٹو، سوشل میڈیا
شہباز شریف لیگی رہنماؤں کے ہمراہ، فوٹو، سوشل میڈیا
شہباز شریف لیگی رہنماؤں کے ہمراہ، فوٹو، سوشل میڈیا
جنید صفدر کے ولیمے میں شریک شہباز شریف، فوٹو، سوشل میڈیا
جنید صفدر کے ولیمے میں شریک شہباز شریف، فوٹو، سوشل میڈیا


مریم نواز ، حمزہ شہباز کے ہمراہ، فوٹو، سوشل میڈیا
مریم نواز ، حمزہ شہباز کے ہمراہ، فوٹو، سوشل میڈیا
مریم نواز قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ہمراہ، فوٹو، سوشل میڈیا
مریم نواز قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ہمراہ، فوٹو، سوشل میڈیا
جنید صفدر کے ولیمے میں شریک لیگی رہنما، فوٹو، سوشل میڈیا
جنید صفدر کے ولیمے میں شریک لیگی رہنما، فوٹو، سوشل میڈیا
ڈیزائنر ایچ ایس وائی اور شہباز شریف، فوٹو، سوشل میڈیا
ڈیزائنر ایچ ایس وائی اور شہباز شریف، فوٹو، سوشل میڈیا


مریم نواز، فوٹو، سوشل میڈیا
مریم نواز، فوٹو، سوشل میڈیا


تازہ ترین