• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ نے 5سال سے زیر التواء مقدمات کا نوٹس لے لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کی عدالتوں میں 5سال سے زیر التواء مقدمات کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمات کے فوری فیصلے کرنے کا حکم دیدیا۔ اس ضمن میں ڈائریکٹوریٹ برائے ضلعی عدلیہ نے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو جاری مراسلہ میں کہا ہے کہ فاضل چیف جسٹس نے سال 2017 اور اس سے پہلے کے سول مقدمات کو 3ماہ میں جبکہ فیملی مقدمات کو 2 ماہ میں نمٹانے کا حکم دیا ہے۔
ملتان سے مزید