• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کا پتہ صاف کرنے کی کوشش کرنے والوں میں شاہد خاقان اور خواجہ آصف شامل ہیں، علی نواز اعوان


وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ سے میاں نواز شریف کا پتہ صاف کرنے کی کوشش کرنے والے چار افراد میں سے دو شاہد خاقان اور خواجہ آصف ہیں۔

جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے علی نواز نے کہا کہ انہیں یہ بات خود نون لیگی ارکان نے بتائی۔

دوسری جانب مسلم لیگ  ن کے  رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ وہ اس دعوے کو مسترد کرتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید