• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری صحت کی زیر صدار ت اجلاس2سکیموں کی منظوری

لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں ڈیپارٹمنٹل ڈیویلپمنٹ سب کمیٹی نے دو سکیموں کی منظوری دے دی ڈی ڈی ایس سی کے اجلاس کی صدارت سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کی۔ڈی ڈی ایس سی نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے 39کروڑ56لاکھ روپے کے ریوائز پی سی ون کی منظوری سمیت جناح ہسپتال لاہور کی نئی ایم آر آئی مشین خریدنے کی بھی منظوری دی گئی۔