• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں ہفتے کے پہلے ہی کاروباری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 26 ہزار 350 روپے ہوگئی ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 300 روپے بڑھ کر 108325 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں 2 ڈالر اضافے سے سونے کی قیمت 1838 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید