سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کے ذاتی معالج نے ان کا چیک اپ کیا، ڈاکٹر نے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق صدر نے آج کی تمام مصروفیات ترک کر دی ہیں۔