• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی ارکان کی تعداد سے متعلق اپوزیشن رہنما کا نیا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے پاس 140 ارکان سے بھی کم لوگوں کی حمایت باقی رہ گئی ہے۔

محمد زبیر نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اکثریت کھو چکے ہیں۔ پرویز الہٰی کو وزارتِ اعلیٰ دینے سے متعلق فیصلہ دونوں جماعتوں کی قیادت کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے کچھ چینلز پر خبر چلائی گئی تھی جس کی مریم اورنگزیب تردید کرچکی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید