صومالیہ کے صدارتی انتخابات میں حسن شیخ محمد صدر منتخب ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق صومالیہ میں گزشتہ روز صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔
ان انتخابات میں حسن شیخ محمد سمیت 36 امیدوار میدان میں تھے۔
صومالیہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے نتائج آگئے جن کے مطابق حسن شیخ محمد دوسری مرتبہ صومالیہ کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔