• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم سی بی ،ہنڈائی نشاط موٹرز اورآدم جی انشورنس میں معاہدہ

لاہور ( پ ر ) ایم سی بی اسلامک بینک لمیٹڈ ، ہنڈائی نشاط موٹرز اور آ دم جی انشورنس کے درمیان صارفین کو کار فنانسنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ معاہدے کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں میاں محمد منشا ء ، میاں حسن منشا ء ، محمد علی زیب اور محمد آ فاق خان موجود تھے ۔