• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کی ریت پر عمران خان کا دیوہیکل خاکہ


صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا دیو ہیکل خاکہ بنایا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گڈانی، لسبیلہ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ گروپ نے عمران خان کا مٹی پر خاکہ بنایا ہے۔

خاکہ بنانے والے فنکاروں کے مطابق اس خاکے کی لمبائی 120 فٹ اور چوڑائی 48 فٹ ہے۔