• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ،معمولی مقدمات میں ملوث2 ملزمان کی رہائی کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان اعجاز احمد نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث2 ملزمان کی رہائی کے احکامات دیئے جس پر فوری عمل کردیا گیا،انہوں نے کچن اور ہسپتال کا بھی دورہ کیا اسیران کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے۔
ملتان سے مزید