• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور، زیادتی کیس میں ملزم کو10 سال قید، 50 ہزار جرمانہ

خیرپور(بیورورپورٹ) خیرپور کی عدالت کی خاتون جج نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کے مقدمے میں ملزم کو 10 سالہ قید بامشقت اور 50 ہزار روپے کے جرمانے کی سز ا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور کی فورتھ ایڈیشنل سیشن جج میڈم ثمینہ منگی کی عدالت نے 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملزم احمد نواز سہتو کو 10 سال قید بامشقت اور50 ہزار روپے کے جرمانے کی سزا سنادی ۔
اہم خبریں سے مزید