• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی تحریک کی سینٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس

لاہور(خصوصی رپورٹر)عوامی تحریک کی سینٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں رہنماؤں نے جان لیوا مہنگائی، بجلی، گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں بار بار اضافے پر گہری تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔