• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم کے پہلے روز 3لاکھ سے زائد بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے گئے

لاہور(خصوصی رپورٹر) پولیو مہم کے پہلے روز 03 لاکھ 63 ہزار 868 پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ ڈی سی نے کہا کہ پولیو ورکرز پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو گھر گھر جا کر کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔