• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہداء آزادی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، عمر سرفراز چیمہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ اُن شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جن کی وجہ سے ہمیں آزادی ملی۔

الحمرا ہال لاہور میں تقریب سے خطاب میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ  دہشت گردی کے خلاف قربانی دینے والے شہدا کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، ملک کی حقیقی آزادی کے لیے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

قومی خبریں سے مزید