انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا۔
ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کی جگہ سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تعینات کر دیا گیا۔