• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعراءڈاکٹر اختر شمار، قائم نقوی اور کمیل کاظمی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لاہور(خبرنگار)ادارہ زبان و ادبیات اردو اوری اینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام معروف شعرا ڈاکٹر اختر شمار، قائم نقوی اور کمیل کاظمی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس تعزیتی ریفرنس کی صدارت پروفیسر ایمریطس ڈاکٹرخواجہ زکریا نے کی۔ اور مہمان حضرات میں واجد امیر، غفور شاہ قاسم، علی اصغر عباس اور ڈاکٹر اشفاق احمد ورک صاح نے شرکت کی اور اظہار خیال کیا ۔